بلوچستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان کا نام خارج کردیا

انٹرا پارٹی انتخابات اور آئینی ترامیم کا کیس زیر التوا ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان کا نام خارج کردیا
الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان کا نام خارج کردیا

الیکشن کمیشن کی فہرست سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا نام بھی خارج کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور پارٹی آئین میں ترامیم سے متعلق کیس زیر التوا ہے، جس کے باعث پارٹی سربراہ کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button