بلوچستانتازہ ترین

سوراب: قومی شاہراہ پر دھماکہ، نامعلوم افراد نے پل اڑا دیا

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

سوراب: قومی شاہراہ پر دھماکہ، نامعلوم افراد نے پل اڑا دیا
سوراب: قومی شاہراہ پر دھماکہ، نامعلوم افراد نے پل اڑا دیا

سوراب: تحصیل دشت گوران کے علاقے میں قومی شاہراہ پر دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے قومی شاہراہ پر واقع ایک پل کو اڑا دیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں کارروائی شروع کردی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button