کسی ملک میں آئین اور قانون نہ ہوںوہاںجنگل کا راج ہوتا ہیں، نوابزدہ جمیل اکبر بگٹی
January 3, 2026
ڈاکٹر مہارنگ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تمام بلوچوں کی حفاظت کے لیے دعا
کوئٹہ(یو این اے )شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزدہ جمیل اکبر بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ جب کسی ملک میں آئین اور قانون موجود نہ ہوں اور قانونِ جنگل کا راج ہو تو غیر قانونی قابضین ہمیشہ ایسے رویے دکھاتے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی ڈاکٹر مہارنگ بلوچ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تمام بلوچوں کی حفاظت کے لیے دعا بھی کی۔