بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان ،ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان ،ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان ،ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
ہرنائی(یو این اے )بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے پہاڑی علاقے میں لاشیں دیکھیں اور فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام لاشوں کو شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button