
کوئٹہ(یو این اے )نوابزادہ جمال رئیسانی نے نگران کابینہ کا حصہ بننے سے معذورت کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شہید نوابزاد سراج رئیسانی کے صاحب زادے نوابزادہ جمال رئیسانی کو نگران کابینہ کیلئے نامزد کیاگیا تھا تاہم نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے نگران کابینہ کا حصہ بننے سے معذورت کی گئی ہے ۔
ان کاکہناہے کہ نگران کابینہ کا حصہ بننے سے وقتی طورپر معذورت کی ہے ۔



