بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کی نگران کابینہ کیلئے ممکنہ طورپر 12نام سامنے آگئے

بلوچستان کی نگران کابینہ کیلئے ممکنہ طورپر 12نام سامنے آگئے

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کی نگران کابینہ کیلئے ممکنہ طورپر 12نام سامنے آگئے ۔بلوچستان کی 11صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگر ان سیٹ اپ قائم کیاگیا جس میں میر علی مردان ڈومکی کو نگر ان وزیراعلیٰ بلوچستا ن نامزد کیاگیا گزشتہ روز نگرا ن وزیراعلیٰ نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا اور منصب سنبھا ل لیا ،نگر ان حکومت کے قیام کیلئے دوسرے مرحلے میں کا بینہ ارکان کا مرحلہ ہے جس میں ممکنہ طورپر نگران ک ابینہ کا حصہ بننے والے افراد کے نام سامنے آگئے ہیں جن میں پرنس احمد علی ،را مین محمد حسنی ،ساجد دشتی،شیر یار درانی،امجد رشید،سردار فرید دمڑ،مولوی محب اللہ،جان اچکزئی،عبید گورگیج،آغا عمر بنگلزئی،شانیہ خان ،عطا الحق کاکڑشامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button