بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب ،پانچ سالہ کارکردگی پر بحث ہوگی

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 8 اگست بروز منگل سہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے

کوئٹہ(یو این اے )بلو چستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ گور نر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 8 اگست بروز منگل سہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں بلو چستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکر دگی پر بحث کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button