بلوچستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم کیلئے نواب ذوالفقار علی مگسی کانام دیدیا

نگران وزیراعظم کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی نے نواب ذوالفقار علی مگسی کانام دیدیا

کوئٹہ(یو این اے )نگران وزیراعظم کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی نے نواب ذوالفقار علی مگسی کانام دیدیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں قومی اسمبلی سے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ خالد خان مگسی جبکہ سینیٹ سے سینیٹرمنظوراحمدکاکڑ شامل تھے ذرائع کے مطابق مذکورہ کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو نگران وزیراعظم کیلئے سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کانام دیدیاہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button