بلوچستانتازہ ترین

عید الاضحی کی آمد کوئٹہ میں قصائیوں نے چھریاں تیز کر لی

کوئٹہ شہر میں اناڑی قصائی بھی میدان میں اتر ائے ہیں

کوئٹہ(یو این اے ) عید الاضحی کی امد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قصابوں نے اپنی چھریاں تیز کر لی قربانی کے جانور زنج کرنے کے لیے مختلف ریٹ نافذ کر دیے قصابوں نے بکرا ذبح کرنے کے 3500 سے 4000 ہزار روپے ریٹ فکس کر دیا ہیں جبکہ بیل یا گائے ذبح کرنے کے لیے 12ہزار سے 15 ہزار روپے مانگے جا رہے ہیں جب کہ اونٹ زنج کرنے کا 17 ہزار سے 20 ہزار روپے معاوضہ رکھا گیا ہے کوئٹہ شہر کے مختلف مقامات پہ ایڈوانس میں قصائیوں نے بکنگ کر لی ہے اور قصابوں کے ساتھ کوئٹہ شہر میں اناڑی قصائی بھی میدان میں اتر ائے ہیں جو کہ مختلف ریٹ مانگ رہے ہیں. عید الاضحی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button