بلوچستانتازہ ترین

سمندر سے آنے والی مشکوک بکسے سے دو نامعلوم لاشیں برآمد

مشکوک بکسے سے نامعلوم لاشوں کے ساتھ ایک ایرانی اے ٹی ایم کارڈ بھی برآمد ہوا ہے

اورماڑہ(یو این اے ) کھلے سمندر سے آنے والی مشکوک بکسے سے دو نامعلوم لاشیں برآمدکرلی گئی ہے، مشکوک بکسے سے نامعلوم لاشوں کے ساتھ ایک ایرانی اے ٹی ایم کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔

لاشوں سے برآمد ہونے والا ایرانی اے ٹی ایم کارڈ

تفصیلات کے مطابق اورماڑہ پدی زر کے مقام پر بحیرہ عرب سے آنے والی مشکوک بکسے سے دو نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ نامعلوم لاشیں کافی عرصہ پرانی ہیں جو قابلِ شناخت نہیں۔ نامعلوم لاشیں جس بکسے سے برآمد ہوئی ہیں اس پہ سرخ رنگ سے Help لکھا گیا ہے۔ مشکوک بکسے سے نامعلوم لاشوں کے ساتھ ایک ایرانی اے ٹی ایم کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button