تازہ ترینکھیل

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے شکیل عباسی کی ملاقات

پاکستان آرمی نے ہمیشہ قومی کھیل کو بھرپور انداز میں سپورٹ کی ہے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفو ر

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے شکیل عباسی کی ملاقات
پاکستان آرمی نے ہمیشہ قومی کھیل کو بھرپور انداز میں سپورٹ کی ہے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفو ر
کوئٹہ(یو این اے )کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آ صف غفور سے شکیل عباسی کی ملاقات کور کمانڈر کوئٹہ نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں رسائی حاصل پر مبارکباد پیش دی .
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفو ر سے ہاکی لیجنڈ شکیل عباسی نے ملاقات کیاس موقع پر کور کمانڈر کوئٹہ آصف غفو ر نے اولمپیئن شکیل عباسی کو جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا اولمپین شکیل عباسی نے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے ہمیشہ قومی کھیل کو بھرپور انداز میں سپورٹ کی ہے، جب بھی قومی کھیل پر مشکل وقت پڑا تو پاک آرمی نہ صرف مورالی بلکہ مالی بھی مدد کی ہے جس کے ہم تہہ دل سے شکر گزار رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button