
پیٹرول قیمتوں میں کمی / وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان ‘ نئی قیمت 253 روپے ہوگی
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان ‘ نئی قیمت 262 روپے ہوگی ‘ اسحاق ڈار
لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کا اعلان ‘ نئی قیمت 147 روپے ہوگی ‘ اسحاق ڈار
مٹی کے تیل کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ‘ اسحاق ڈار



