بلوچستانتازہ ترین

سریاب روڈ پر نوجوان فیضان جتک کوسزائے موت سنا دیا

سریاب روڈ پر نوجوان فیضان جتک کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایگل اسکواڈ کے ایک اہلکار کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزائیں سنا دی

سریاب روڈ پر نوجوان فیضان جتک کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایگل اسکواڈ کے ایک اہلکار کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزائیں سنا دی
کوئٹہ(یو این اے )سریاب روڈ پر نوجوان فیضان جتک کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایگل اسکواڈ کے ایک اہلکار کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزائیں سنا دی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج ون سریاب ڈویژن کی عدالت نے نوجوان فیضان جتک کے مقدمہ قتل میں نامزد ایگل اسکواڈ کے ایک اہلکار کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔یاد رہے کہ ایگل اسکواڈ اہلکاروں سلیمان،ارسلان،ظاہر اعظم خان اور حامد نے 6مئی 2021 کو سریاب روڈ کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ کر کے فیضان جتک نامی نوجوان کو قتل کر دیا تھا۔سزائے موت سنا دیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button