
شاہ باران ،ژوب(یو این اے ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں پی پی ایچ آئی کے زیرنگرانی ایکیس بی ایچ یوز شیرانی میں اٹھ بی ایچ یوز اور تین سول ڈسپنسری ہے مکمل فعال ہے ژوب میں چار ار ایچ سیز ، آٹھ بی ایچ اوز ہیڈی ایچ او ژوب کے زیر نگرانی میں چل رہیہیں اور ابھی تک پی پی ایچ آئی کے حوالے نہیں کیاگیا غیر فعال ہے اور پی پی آیچ آئی نے کلی اپوزئی ژوب میں آن لائن ٹیلی ہیلتھ سینٹر کھول دیا گیا ہے .
اسلام آباد سےآن لائن کے ذریعے ڈاکٹرز عوام کیعلاج و معالجہ کررہیہیں واضح رہے ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ پی پی آیچ آئی ژوب و شیرانی کی نگرانی کررہیہیں ضلع ژوب میں تیرہ سول ڈسپنسری ، آرایچ سی مرغہ کبزئی سٹاف 26،قمرالدین کاریز، اومژہ، سٹاف 36اور آٹھ بی ایچ یوز غیر فعال ہے اور سی ڈی سینٹر بلکل غیر فعال ہے ضلع بھر میں کلی بادینزئی اور کلی برنج کے سول ڈسپنسری فعال ہے اسی طرح ایم سی ایچ سینٹرژوب بھی غیرفعال ہے ضلع بھر کے سول ڈسپنسری آر ایچ سیز، بی ایچ یوز اور سی ڈی سینٹرز پر محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کی تعنیاتیاں ہوئی ہے اور باقاعدہ ماہانہ ہزاروں سے لاکھوں روپے تک تنخواہیں لے رہی ہیں لیکین ڈیوٹیاں نہیں دے رہے .
سول ہسپتال ژوب کے علاج ومعالجہ سے بھی عوام غیر مطمئین ہے ہسپتال میں دوائی بھی موجود ہے اور ڈاکٹرز بھی ہے لیکین ہسپتال کا جو ذمہ دار انتظامیہ ہے وہ غیر فعال ہے اس کا مریضوں کے علاج و معالجے کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں لے رہیہیں سول ہسپتال ژوب کے وارڈ ز میں کوئی بھی داخل مریض نہیں ہے.
اس کی سب سے بڑی وجہ ذمہ دار انتظامہ کی عدم دلچسپی ہیسول ہسپتال ژوب میں دو اضلاع ژوب و شیرانی کے عوام تمام تر علاج ومعالجہ سول ہسپتال ژوب میں کررہے ہیں اور اس کیلیے ضروری ہے کہ ایک ذمہ دار انتظامیہ تعنیات ہوجائے صوبائی مشئیر اطلاعات حاجی مٹھاخان کاکڑ سول ہسپتال ژوب میں جدید مشینری کروڑوں روپے کے ادویات فرام کی گء اسی طرح ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کی تعناتیاں کردی گء ہیں اور سول ہسپتال ژوب میں تمام تر سہولیات موجودہیں لیکین انتظامیہ غیر فعاک ہے۔



