بلوچستانتازہ ترین

ضلع کچھی کے تحصیل بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی

بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی
بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی

بولان(یو این اے )ضلع کچھی کے تحصیل بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی کے باعث 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی کا عمل معطل ہوگیا ہے 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے 3 اضلاع جزوی طور پر تاریکی میں ڈوب گئے ہیں.
لہڑی، بھاگناڑی، سنی اور گنداواہ سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی بدستور معطل ہے بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی جمع ہونے اور راستہ کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے پاور لائن میں فنی خرابی پر کام نہ ہو سکا جس کی وجہ سے 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button