بلوچستانتازہ ترین

بھیڑیے کے بچے بہت چھوٹے ہیں

انہونے کہاکہ بھیڑیے کے بچے بہت چھوٹے ہیں ایک مہنہ تک ان کو پال کر بعد میں جنگل میں چھوڑ دینگے
انہونے کہاکہ بھیڑیے کے بچے بہت چھوٹے ہیں ایک مہنہ تک ان کو پال کر بعد میں جنگل میں چھوڑ دینگے

ژوب۔۔محکمہ وائلڈ لائف کے چیف کنزر ویٹر بلوچستان شریف بلوچ کی ھدایت پر اسسٹنٹ کنزرویٹر کرم خان کاکڑ، انچارج وائلڈ لائف بصیرکاکڑ، ایس ڈی او وائلڈ لائف داودخان مندوخیل اور وائلڈ لائف کے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ شین غر دانہ عبداللہ زئی میں کاروائی کرتےہوئے ایک چرواہے کے گھر سے بھیڑیے کے تین بچے برآمد کرلیا انہونے کہاکہ بھیڑیے کے بچے بہت چھوٹے ہیں ایک مہنہ تک ان کو پال کر بعد میں جنگل میں چھوڑ دینگے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button