بلوچستانتازہ ترین

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دیا

کراچی ،کوئٹہ(یو این اے )سول ایوی ایشن اتھارٹی سی اے اے کے عملے نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی سی اے اے عملے نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی پرواز کے مسافر کی جانب سے بھولے گئے لاکھوں روپے واپس لوٹا دیے ذرائع کے مطابق فلائی جناح کے مسافر ارشد زبیر صدیقی 21 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ اور اہم کاغذات ائیرپورٹ پر بھول گئے تھے تاہم ڈپٹی ویجلنس افسر رسول بخش اور ڈی ڈی آپریشنز ملک عمران نے رقم و دیگر اشیا مسافر کے سپرد کیںمسافر نے سی اے اے اہلکاروں کی ایمانداری اور فرض شناسی کی تعریف اور شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button