بلوچستانتازہ ترین

میر منظور حسین لانگو کے وفات پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں

کوٹ لانگو
کوٹ ل نگو

خالق آباد،یو این اے ،کوٹ لانگو کے ترجمان نے میر منظور حسین لانگو کے وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خالق آباد کی سرزمین اپنے عظیم سپوت کے وفات پر آج افسردہ ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی بلوچ قوم اور بلوچستان کیلئے وقف کر رکھی تھی میر منظور حسین لانگو نے ہمیشہ شرافت اور بہادری کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا اور متعدد بار قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں لیکن کبھی بھی قوم کو مایوس نہیں کیا بلکہ ہر مشکل وقت میں حوصلے اور جرات کے ساتھ قیادت کرتے رہے ان کی جدائی سے یہ خلا برسوں پر نہیں ہوسکے گا کوٹ لانگو میر منظور لانگو کی وفات کو قومی سانحہ قرار دیکر تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button