بلوچستانتازہ ترین

فوج کی تخلیق فوج کے گلے کا پھندا بن گیا ہے،نواب رئیسانی

نواب رئیسانی
نواب رئیسانی

کوئٹہ(یو این اے )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے امریکن اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی اوپینین شیئر کرتے ہوئے لکھاہے کہ فوج کی تخلیق فوج کے گلے کا پھندا بن گیا ایسا بھی ہوتا ہے،انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاہے.
کہ البرٹ آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت آٹے کا تھیلا لے کر چلنا خاص طور پر اسٹیبلشمنٹ کی نوعیت اور رویے کے حوالے سے دھاندلی کے انتخابات میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے چالاکیوں کے لیے بہت کم جگہ، موجودہ معاشی صورتحال کی کشش ثقل کا برا وقت ہے .
نواب رئیسانی نے جمعیت علما اسلام کے رہنما ء مفتی عبدالشکور کی ناگہانی وفات پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیر کی وفات کا سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا، اللہ تعالی سے دعا ہے مرحوم کی مغفرت فرمائیں، جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ، پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button