بلوچستانتازہ ترین

نئی مردم شماری میں ضلع گوادر کی آبادی 363755ہوگئی

 ضلع گوادر
ضلع گوادر

گوادر (یو این اے)نئی مردم شماری میں ضلع گوا در کی آبادی 363755ہوگئی،پسنی ضلع گوا در کا سب سے بڑا تحصیل بن گیا جس کی آبادی 92297ہوگئی،اورماڑہ تحصیل 28614جبکہ جیونی تحصیل 48057ہوگئی،غیرسرکاری اور غیرحتمی رزلٹ جاری تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری ساتوون مردم شماری میں ضلع گوا در کی آبادی تین لاکھ تریسٹھ ہزارسات سو 55ہوگئی ہے .
غیرسرکاری اور غیرحتمی رزلٹ کے مطابق ضل ع گوادرکی دوسری بڑی آبادی تحصیل پسنی کی ہے جس کی آبادی 92297ہوگئی ہے،غیرسرکاری رزلٹ کے مطابق گواد ر تحصیل کی آبادی 160681جبکہ ایم سی گوادر کی آبادی75755پسنی ایم سی کی آبادی53432اورماڑہ تحصیل کی آبادی 28614جبکہ ایم سی اورماڑہ کی آبادی17526ہوگئی تحصیل جیونی کی آبادی 48057اور ایم سی جیونی کی آبادی34776ہوگئی اور تحصیل سنٹسر کی آبادی 34106ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button