بلوچستانتازہ ترین

پاکستان میں الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں نواب اسلم

عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے

کوئٹہ(یو این اے )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ توشہ خانہ جیسے معمولی کیس میں عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے ، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں اور میں الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑوں گاان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے نواب اسلم خان رئیسانی نے مزید کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں اور میں الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑوں گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button