بلوچستانتازہ ترین

جنگل کے اس قانون کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے :عمران خان

عبدالرحمان کھیتران کی جیل میں غریب بلوچ خاندان کی قید اور ان پر ظلم کی مذمت کرتے ہیں،

کوئٹہ(یواین اے)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان کے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران کی جیل میں غریب بلوچ خاندان کی قید اور ان پر ظلم کی مذمت کرتے ہیں، عبدالرحمان کھیتران کی جیل میں بلوچ خاتون اور بچوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ جنگل کے اس قانون کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button