تازہ ترینپاکستان

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

صدرپولیس آفس میں 10 حملہ آور داخل ہویے ہیں

کراچی ،،کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے پولیس کے مطابق صدرپولیس آفس میں 10 حملہ آور داخل ہویے ہیں، پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے بھی سنے گئے ہیں اور ہیڈکوارٹرز کی لائٹس بندکردی گئیں ہیں۔حکام نے رینجرز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ دوسری جانب کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی تصدیق کردی ہے اور کہا کہ میرے آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button