بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ کے شہری کے گھر 5 جڑواں بچوں کی پیدائش

3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ھیں اور پہلے سے چار بچوں کے والد ہے اب ماشااللہ سے 9 ہوگئے۔

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ایک شہری کے گھر 5 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی رہائشی حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں بچے اور والدہ صحت مند ہیں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ھیں اور پہلے سے چار بچوں کے والد ہے اب ماشااللہ سے 9 ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button