تازہ ترینپاکستان

جنرل، ر،پرویز مشرف نئی دہلی میں پیداہوے

پرویز مشرف کو فوجی سربراہ کے عہدے سے 9 سال بعد 28 نومبر 2007ء کو سبکدوش ہونا پڑا

آسلام آباد(یو این اے) خبر رساں ادارے یو این اے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق 2004ء میں اسمبلی سے مسلم لیگ ق کی حمایت سے آئین میں سترہویں ترمیم کرا کے مزید 5 سال کے لیے باوردی صدر منتخب ہو گئے۔انہوں نے نومبر 2007ء میں آئین مخالف اقدامات کر کے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو معزول کر دیا، جو بڑا تنازع بنا اور عدلیہ آزادی کی تحریک شروع ہوئی۔جنرل پرویز مشرف کو فوج کے سربراہ کے عہدے سے 9 سال بعد 28 نومبر 2007ء کو سبکدوش ہونا پڑا، انہوں نے 29 نومبر 2007ء کو 5 سال کے نئے دور کے لیے صدر کا حلف اُٹھایا لیکن اس عہدے پر زیادہ عرصے برقرار نہ رہ سکے اور 18 اگست 2008ء کو مستعفی ہو کر ملک سے باہر چلے گئے۔2004ء میں اسمبلی سے مسلم لیگ ق کی حمایت سے آئین میں سترہویں ترمیم کرا کے مزید 5 سال کے لیے باوردی صدر منتخب ہو گئے۔انہوں نے نومبر 2007ء میں آئین مخالف اقدامات کر کے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو معزول کر دیا، جو بڑا تنازع بنا اور عدلیہ آزادی کی تحریک شروع ہوئی۔جنرل پرویز مشرف کو فوج کے سربراہ کے عہدے سے 9 سال بعد 28 نومبر 2007ء کو سبکدوش ہونا پڑا، انہوں نے 29 نومبر 2007ء کو 5 سال کے نئے دور کے لیے صدر کا حلف اُٹھایا لیکن اس عہدے پر زیادہ عرصے برقرار نہ رہ سکے اور 18 اگست 2008ء کو مستعفی ہو کر ملک سے باہر چلے گئے۔سابو جنرل پرویز مشرف دہلی میں پیدا ہوئے 11 اگست 1943ء کو دہلی میں پیدا ہونے والے پرویز مشرف کراچی نے سینٹ پیٹرک ہائی اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، بعد میں ایف سی کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی، 1961ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا اور اسپیشل سروسز گروپ میں شمولیت اختیار کی، 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔
جنرل پرویز مشرف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کی اور رائل کالج اور ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ سے بھی کورسز کیے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button