بلوچستانتازہ ترینپاکستان

مولانا ہدایت کوسخت سیکورٹی میں سیشن کورٹ میں پیش کردیا

گوادر(یو این اے)حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور اسکے ساتھیوں کو سخت سیکورٹی میں سیشن کورٹ گوادر میں پیش کردیا گیا۔کارکنان کا والہانہ استقبال،نعرہ بازی،پیر کے روز حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان اور اسکے ساتھی عبدالحفیظ کیازئی،نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا ،پیشی کے وقت پولیس کی بھاری نفری نے عدالت کو گھیرے میں لیا ہوا تھا۔پیشی کے وقت حق دوتحریک کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا اور نعرہ بازی کی ،عدالت میں پیش کرنے کے بعد مولانا ہدایت الرحمان اور اس کے ساتھیوں کو جوڈیشل لاک اپ گوادر منتقل کردیا گیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button