بلوچستان
بارودی سرنگ دھماکے بچہ جاں بحق

بھاگ(یو این اے)تحصیل بھاگ میں جلال خان روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے زخمی ہونے والا بچہ دلدار ولد دیدار قوم بھاجانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے۔مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے



