بلوچستانتازہ ترینپاکستان

ہدایت الرحمان کو سفری ریمانڈ پر کرائم برانچ کے حوالے

کوئٹہ(یو این اے)حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن چار ساتھیوں سمیت کوئٹہ سے گوادر منتقل انسداددہشتگردی کوئٹہ کی عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو چار ساتھیوں سمیت چھ روزہ سفری ریمانڈ پر کرائم برانچ کے حوالے کیا گیا تھاسفری ریمانڈ کے آخری روز حق دو تحریک کے سربراہ کو ساتھیوں سمیت گوادر منتقل کردیا گیامولانا ہدایت الرحمن کو ساتھیوں سمیت گوادر کی عدالت میں پیش کیا جائیگا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button