بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا

ابو ظہبی(یو این اے)مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیارپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظہبی ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔واضح رہے کہ مریم نواز تقریبا ساڑھے 3 ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ رہی ہیں وہ اکتوبر کے شروع میں لندن روانہ ہوئی تھیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button