
کوئٹہ(یو این اے)بلوچستان کے علاقے خصدار میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خصدار شہر اور اسکے گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کیمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔4 گہرائی 33 کلومیٹر جبکہ مرکز خضدار سے 80 کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب تھا زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کو ودرد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے.
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



