بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

کترینہ کیف انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 70 ملین ہو گئے

ممبئی ،،،بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز۔سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی کترینہ کیف کو ان کے پرستار ان کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اسٹائل ا?ئیکون اپنے انسٹا اکاو?نٹ پر اکثر و بیشتر پروفیشنل تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ تشہیری مہم اور کبھی کبھا اپنی اور کوشال کی تصاویر یا ویڈیوز کو شیئر کرتیں رہتی ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button