بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، چینی مسافر گرفتار

لاہور,,,کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چینی مسافر کو گرفتار کرلیا۔لاہور ائیر پورٹ پر کی گئی کارروائی کے دوران چینی مسافر سے 35لاکھ پاکستانی روپے، 1220چینی ین ،28لاکھ 20ہزار انڈونیشین اور 44ہزار ملائشین کرنسی برآمد کرلی گئی۔حکام کے مطابق چینی مسافر اومان ائرلائن کے ذریعے انڈونیشیا جا رہا تھا۔ برآمد ہونے والی کرنسی کو کسٹمز حکام نے ضبط کرکے کارروائی شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button