بلوچستانتازہ ترینپاکستان

پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن ایک ہزار افراد کو بچالیا

کوئٹہ شمالی بلوچستان میں شدیدبرف باری کے باعث پی ڈی ایم اے کے عملے نے مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کرلیا وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا اسپیل گذشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وفقے وقفے سے جاری ہے برفباری کے بعد ان علاقوں میں ہر منظر سفید ہوگیا،وادی کوئٹہ کے اطراف میں بھی پہاڑوں پر برف پڑی۔ دوسری جانب نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے مختلف شاہراہوں اور سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے رپورٹس کے مطابق شدیدبرف باری کے باعث گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button