
کوہیٹہ، بلوچستان سمیت 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کا امکان مغربی ہواوں کا نیا سسٹم ایران سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا محکمہ موسمیات نے دو روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے



