بلوچستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کھلاڑیوں کے ساتھ ہر قسم تعاون کے لئے تیار ہے

انٹرنشینل لیون ہارٹ وشو اکیڈمی کے زیر اہتمام چمپئن شپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کے چیف گیسٹ صوبائی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان انجینئر ہادی عسکری تھے۔ اس موقع پر سنئیر رہنما ملک عیسی خان، عیسی خان چنگیزی اور محمد علی ربانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انجینئر ہادی عسکری اور ان کے رفقاء کی طرف سے تمام جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد دی اور اس کلب کے روح رواں ماسٹر نجیب پائندہ کاشکریہ ادا کیا کہ وہ دن رات کے محنت اور اپنی مدد آپ کے تحت بہت سے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل چمپئن بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی وہ اپنی اس کوشش کو جاری رکھے گے اور پاکستان پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہر قسم تعاون کے لئے تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button