بلوچستانتازہ ترین

قلعہ سیف اللہ ، بس اور مزدا میں تصادم، 8 افراد جاں بحق،20 افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ ,,بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی ویپر توروسکی کے مقام پر بس اور مزدا میں تصادم سے8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی کہ قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی ویپر توروسکی کے مقام پر بس اور مزدا میں تصادم ہوئی جس کے نتیجے میں8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے۔ڈی ایچ کیواسپتال کا کہنا ہے کہ حادثے میں20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button