بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔آرمی چیف پاکستان جنرل عاصم منیر ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button