بلوچستانتازہ ترینپاکستان

ملک بھر میں 2022کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ

اسلام آباد۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم لاپتہ افراد کمیشن نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سال 2022کے دوران آٹھ سو ساٹھ افراد لاپتہ ہوئے،ملک میں اب تک لاپتہ افراد کے کل 9ہزار 133 کیسز ریکارڈ ہو چکے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ سب سے زیادہ 128کیسز اکتوبر میں سامنے آئے جبکہ اپریل میں لاپتہ افراد کے 122کیسز رپورٹ ہوئے،سنہ 2022 میں لاپتہ افراد کے ایک ہزار 109کیسز کو نمٹا دیا گیا۔ لاپتہ افراد کی واپسی کی تعداد کمیشن رپورٹ کا حصہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button