بلوچستانتازہ ترینپاکستان

چھ ملزمان پیزاڈیلیورسے 1850 روپے مالیت کا پیزا چھین کر فرار

لاہور،، صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھ ملزمان رات گئے پیرا ڈیلیور کرنے والے لڑکے سے 1850 روپے مالیت کا پیزا چھین کر فرار ہوگئے۔اسٹریٹ کرائم کا یہ انوکھا واقعہ لاہور کی جنوبی چھائونی میں پیش آیا جہاں 6 ملزمان نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے 1850 روپے مالیت کا پیزا لوٹ لیا۔20 انچ کا بڑا پیزا حسن نامی شہری نے آرڈر کیا تھا، بلال نامی پیزا بوائے حسن کا آڈر لے کر رات گئے پاشا چوک کے بی کالونی جا رہا تھا، اس دوران تین موٹر سائیکلوں پر چھ نوجوان آئے اور پیزا چھین کر فرار ہوگئے۔پیزا بوائے نے تھانہ میں ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی درخواست دے دی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button