بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

کرونا، مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

رباط ..مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد 3 جنوری سے ہو گا تا کہ کرونا وائرس کے ساتھ “انفیکشن کی نئی لہر سے بچا جا سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حالیہ بیان میں کہا گیا کہ مراکش کے حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ چین سے آنے والے تمام مسافروں کو چاہے ان کی قومیت کچھ بھی ہو مملکت کی سرزمین میں داخل ہونے سے روکا جائے گا۔ذریعے کے مطابق پابندی 3 جنوری 2023 سے اگلے حکم نامے تک نافذ العمل رہے گی۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button