بلوچستانتازہ ترینپاکستان

کوئٹہ’شہرمیں درجہ حرارت منفی سرد موسم میں ،گیس غائب

کوئٹہ ،شہر میں درجہ حرارت منفی ایک سرد موسم میں گیس غائب عوام کو سخت مشکلات درپیش رہی شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر انتہائی کم معمول بن گیا گیس نہ ہونے سے خواتین بچوں اور بزرگ افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘ سوئی سدرن گیس کمپنی اس وقت بلوچستان کے 15 اضلاع کو گیس فراہم کر رہی ہے گیس کمپنی حکام کے مطابق صوبے میں گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی ہے گیس کی رسد 200 سے 210 ایم ایم سی ایف ڈی کے درمیان ہے بلوچستان میں سوئی سدرن گیس کے گھریلو صارفین کی تعداد 3 لاکھ 3ہزار 702 ہے بلوچستان میں کمرشل صارفین کی تعداد 2ہزار 779ہے 77ہزار 103صارفین کے ذمے 44 کروڑ 40 لاکھ روپے واجبات ہیں، گیس پریشر برقرار رکھنے کیلئے لوڈ مینجمنٹ سسٹم ترتیب دیا ہے.
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button