بلوچستانتازہ ترینپاکستان

گوادر مولانا ہدایت الرحمن سمیت10 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا

مولانا ہدایت الرحمن
مولانا ہدایت الرحمن

گوادر مولانا ہدایت الرحمن سمیت10 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا

گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن سمیت10 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیاگوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن سمیت تحریک کے 10 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مولانا ہدایت الرحمن پر احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور جلائو گھیراو کی دفعات شامل ہیں۔حق دو تحریک کے احتجاج کے دوران ہنگامی صورتحال کے دوران 27 دسمبر کو پولیس اہلکار شہید ہو گیا تھا۔ شہید پولیس اہلکار یاسر سعید کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی سے تھا.

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button