بلوچستانتازہ ترینپاکستان

قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی

لاہور،سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی۔ اس مناسبت سے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور مقررین ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ قاضی حسین احمد 6 جنوری 2013 کو اسلام آباد میں دل کے عارضہ کے سبب انتقال کرگئے تھے

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button