
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے رہائیشی جان محمدسال نے کہا کہ سال نو3 202میں بچے کی ولادت ہوئی ہے میرے بچوں کی مجموعی تعداد 60ہو گئی بچے کا نام حاجی خوش حال خان رکھا ہے چوتھی زوجہ کی تلاش جاری ہے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے رہائیشی جان محمدسال نو3 202 ، ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی ٹوٹل تعداد 60 ہو گئی جان محمد کے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے، ان کے 5 بچوں کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ جان محمد کے 55 بچے حیات اور صحت مند ہیں ان کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر ایک اور بچے کی ولادت سے بہت خوش ہوں،بچے کا نام حاجی خوش حال خان رکھا ہیجان محمد پیشے کے لحاظ سے کمپانڈر ہیں اور وہ نواحی علاقے میں اپنا کلینک چلاتے ہیں،جان محمد کی تینوں بیویاں اور بچے ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہیں،کثیر الاولاد شخص کو ایک اور شادی کی بھی خواہش ہے جس کے لیےماضی میں اپنے بیان میں جان محمد نے کہا تھا کہ ان کا ہدف 100 بچوں کی پیدائش ہے اور وہ زیادہ بچوں پر اللہ کے بہت شکر گزار ہیں.
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



