بلوچستانتازہ ترین

شدید دھند کی وجہ سے کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کھائی میں گر گئی

کوئٹہ، بلوچستان میں شدید دھند کی وجہ سے کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کھائی میں گر گئی کوئٹہ، چمن شاہراہ پر کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کھائی میں گر گئی اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق چمن میں کوژک ٹاپ پر شدید دھند کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ کے 15 کلومیٹر حصے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کھائی میں گر گئی لیویز کے مطابق گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی ہوگئے پانچوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے چمن ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے چمن کوژک ٹاپ پر آمدورفت عارضی طور پر معطل کرنے کیلئے لیویز فورس کو طلب کرلیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button