بلوچستانتازہ ترین

گرانفروش قصاب کو جیل بھجوانے کا اعلان کردیا کوئٹہ ضلعی انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ کا ناغے اور نرخنامے کیخلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھجوانے کا اعلان

ناغے کیخلاف ورزی پر7قصاب گرفتار کر لئے گئے اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطا المنعم کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے ہدہ اور بروری روڈ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7قصاب گرفتار کر لئے ۔ اے سی کوئٹہ سٹی کا کہنا تھا کہ ناغے کیخلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے قصاب ناغے اور سرکاری نرخنامے کی پابندی کریں انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گرانفروشوں اور ناغہ کیخلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانوں سمیت جیل بھجوا دیا جائے گا۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button