
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3900 روپے بڑھ گئی جس کے بعدپاکستان میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے10 گرام سونے کا بھا و3344 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 53 ہزار 292 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاو 12 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



