
پاکستان میں امریکی ڈالرر میں ایک بار پھر اضافے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ آج 18 پیسے بڑگیا۔ انٹربینک پاکستان میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا 225.12 روپے ہے انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224.94 روپے کا تھا ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا و234 روپے برقرار ہے.
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



