
اسلام آباد۔۔۔ وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20 دسمبرکو ادا کی جائیگی
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



