
6 شادیاںکرنے والے اور 54بچوں کے والد عبدالمجید مینگل 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
نوشکی، عبدالمجید اور ان کے بڑے خاندان کے بارے میں پہلی مرتبہ خبر سنہ 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے موقع پر منظر عام پر آئی تھی
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی مینگل کے رہائشی عبدالمجید مینگل نے کل 6 شادیاں کی تھیں جن میں سے ان کی 2 بیویاں ان کی زندگی میں انتقال کرگئی تھیںعبد المجید کے جو 42 بچے حیات ہیں ان میں 22 بیٹے اور20 بیٹیاں ہیں۔مردم شماری: نوشکی کے رہائشی کی چھ شادیاں اور 54 بچے ہیںعبدالمجید مینگل کے 12 بچے ان کی زندگی میں ہی انتقال کرگئے تھے اور اب ان کے 22 بیٹے اور 20 بیٹیاں زندہ ہیں عبدالمجید مینگل کا انتقال عارضہ قلب کے باعث ہوا، مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان کلی مینگل میں سپردِ خاک کر دیا گیا



